حضرو۔ 05 دسمبر (اے پی پی):رکن قومی اسمبلی ممبر سپریم جوڈیشل کمیشن شیخ آفتاب احمد کی خضر خان کے زیر اہتمام ہونے والے نیزہ بازی کے مقابلے میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل زاہد محمود ملک، سابق چئیرمین حاجی رفاقت خان، ضلعی صدر لیبر ونگ نذیر اعوان، سٹی صدر حسن ابدال چوہدری اشفاق، سٹی جنرل سیکرٹری …
حضرو ،ممبر قومی اسمبلی کی نیز بازی کے مقابلوں میں بطور مہمان خصوصی شرکت

مزید خبریں
حضرو۔ 05 دسمبر (اے پی پی):رکن قومی اسمبلی ممبر سپریم جوڈیشل کمیشن شیخ آفتاب احمد کی خضر خان کے زیر اہتمام ہونے والے نیزہ بازی کے مقابلے میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل زاہد محمود ملک، سابق چئیرمین حاجی رفاقت خان، ضلعی صدر لیبر ونگ نذیر اعوان، سٹی صدر حسن ابدال چوہدری اشفاق، سٹی جنرل سیکرٹری تیمور خان، ارشد بیگ، شیخ باسط علی، یوتھ کوآرڈینیٹر حمزہ بٹ، سٹی سیکرٹری اطلاعات بلال اسلم، و دیگر موجود تھے۔








