اسلام آباد۔5دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں نو منتخب ایم این اے بلال بدر نے اپنے عہدے کا حلف لیا ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئر پرسن نزہت صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا ۔اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک ، نعت ،حدیث اور قومی ترانے کے بعد نزہت صادق نے نو منتخب رکن اسمبلی بلال بدر سے ان کے عہدے کا حلف …
قومی اسمبلی میں نو منتخب ایم این اے بلال بدر نے اپنے عہدے کا حلف لیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔5دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں نو منتخب ایم این اے بلال بدر نے اپنے عہدے کا حلف لیا ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئر پرسن نزہت صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا ۔اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک ، نعت ،حدیث اور قومی ترانے کے بعد نزہت صادق نے نو منتخب رکن اسمبلی بلال بدر سے ان کے عہدے کا حلف لیا جس کے بعد انہوں نے ایم این اے کے لئے رکھی گئی بک پر دستخط کیے ۔ پینل آف چیئرپرسن نزہت صادق نے نومنتخب ایم این اے کو مبارکباد پیش کی ۔








