سوئی سدرن گیس پائپ لائن کا جھنگی سیداں ، ڈھوک بوٹا اور گردو نواح کے علاقوں میں 6قطر کی پائپ لائن بچانے کا فیصلہ

اسلام آباد۔5دسمبر (اے پی پی):سوئی سدرن گیس پائپ لائن (ایس این جی پی ایل) نے جھنگی سیداں ، ڈھوک بوٹا اور گردو نواح کے علاقوں میں گیس پریشر مسئلہ حل کرنے کے لئے 6قطر کی پائپ لائن بچانے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے این ایچ اے سے این او سی بھی حاصل کر لیا گیا ہے ۔ایم این اے آصف خان کی سوال پر وزارت توانائی کی جانب …

اسلام آباد۔5دسمبر (اے پی پی):سوئی سدرن گیس پائپ لائن (ایس این جی پی ایل) نے جھنگی سیداں ، ڈھوک بوٹا اور گردو نواح کے علاقوں میں گیس پریشر مسئلہ حل کرنے کے لئے 6قطر کی پائپ لائن بچانے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے این ایچ اے سے این او سی بھی حاصل کر لیا گیا ہے ۔ایم این اے آصف خان کی سوال پر وزارت توانائی کی جانب سےکو تحریری طور پر بتایا گیا کہ اسلام آباد کے سیکٹر آئی۔14 ون میں رواں سیزن میں گیس پریشر کمی کی کوئی شکایت وصول نہیں ہوئی ۔ کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کا مکمل پریشر موجود رہا تاہم ڈھوک بوٹا اور جھنگی سیداں میں گیس پریشر کمی کا سامنا ہے جس کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لئے 6قطر انچ کی گیس پائپ لائن بچھانے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے این ایچ اے سے این او سی بھی حاصل کر لیا گیا ہے ۔