اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,300 روپے کی کمی ہوئی ہےاور یہ 444,462 روپے سے کم ہو کر 442,162 روپے ہوگئی۔ہفتہ کو آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت میں 1,972 روپے کی کمی کے بعد یہ 381,054 روپے سے گھٹ کر 379,082 روپے ہوگئی، جبکہ 22 قیراط …
24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,300 روپے کی کمی

مزید خبریں
اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,300 روپے کی کمی ہوئی ہےاور یہ 444,462 روپے سے کم ہو کر 442,162 روپے ہوگئی۔ہفتہ کو آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت میں 1,972 روپے کی کمی کے بعد یہ 381,054 روپے سے گھٹ کر 379,082 روپے ہوگئی، جبکہ 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 1,808 روپے کم ہوکر 347,504 روپے پر آگئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 23 ڈالر کی کمی سے 4,198 ڈالر فی اونس ہوگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت 6,072 روپے پر برقرار رہی اور 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 5,205 روپے پر مستحکم رہی۔ عالمی بازار میں چاندی کی قیمت 58.00 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی۔








