چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا سینئر جرنلسٹ علمدار بلوچ کی والدہ کے انتقال پر اظہارافسوس

اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے سینئر جرنلسٹ علمدار بلوچ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے تعزیتی بیان میں سینیٹر روبینہ خالد نے علمدار بلوچ اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیااورمرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ سینیٹر روبینہ خالد نے …

اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے سینئر جرنلسٹ علمدار بلوچ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے تعزیتی بیان میں سینیٹر روبینہ خالد نے علمدار بلوچ اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیااورمرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں علمدار بلوچ اور ان کے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔