اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) راولپنڈی ڈویژنل کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کھیلی گئی9 ویں راولپنڈی ڈویژنل کک باکسنگ چیمپئن شپ راولپنڈی نے جیت لی۔ چکوال نے دوسری اور اٹک نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ جہلم کی ٹیم چوتھے نمبر پر رہی، چیمپئن شپ کی اختتتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل طاہر عباس تھے جنہوں نے فیڈریشن کے نائب …
راولپنڈی نے9 ویں راولپنڈی ڈویژنل کک باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) راولپنڈی ڈویژنل کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کھیلی گئی9 ویں راولپنڈی ڈویژنل کک باکسنگ چیمپئن شپ راولپنڈی نے جیت لی۔ چکوال نے دوسری اور اٹک نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ جہلم کی ٹیم چوتھے نمبر پر رہی، چیمپئن شپ کی اختتتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل طاہر عباس تھے جنہوں نے فیڈریشن کے نائب صدر سید عابد علی شاہ کے ہمراہ کھلاڑیوں میں میڈلز، اسناد اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔








