امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت حکومت کے پہلے ہی سال میں چالیس فیصد سے کم ہوگئی

واشنگٹن ۔ 27 اگست (اے پی پی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت حکومت کے پہلے ہی سال میں چالیس فیصد سے کم ہوگئی ۔ارنا نیوز کے مطابق گیلوپ ادارے کے سروے میں کہا گیا ہے کہ اس وقت صرف 37 فیصدامریکیوں نے صدر ٹرمپ کے حق میں اپنی مثبت رائے دی ہے جوکہ امریکی صدور کی تاریخ میں ایک بدترین ریکارڈ ہے ۔قبل ازیں حکومت کے پہلے سال میں سب …

واشنگٹن ۔ 27 اگست (اے پی پی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت حکومت کے پہلے ہی سال میں چالیس فیصد سے کم ہوگئی ۔ارنا نیوز کے مطابق گیلوپ ادارے کے سروے میں کہا گیا ہے کہ اس وقت صرف 37 فیصدامریکیوں نے صدر ٹرمپ کے حق میں اپنی مثبت رائے دی ہے جوکہ امریکی صدور کی تاریخ میں ایک بدترین ریکارڈ ہے ۔قبل ازیں حکومت کے پہلے سال میں سب سے کم مقبولیت باراک اوباما کی تھی تاہم ان کی بھی مقبولیت کا گراف 40 فیصد سے نیچے نہیں آیا تھا۔

Leave a Reply