وزیراعظم پائیدار ترقیاتی اہداف پروگرام کے لئے 30 ارب روپے جاری

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں وفاقی حکومت کے وزیراعظم پائیدار ترقیاتی اہداف پروگرام کے لئے 30ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔

Leave a Reply