اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) وزارت اطلاعات و نشریات کے جوائنٹ سیکرٹری ظہور احمد برلاس کی اہلیہ رضائے الہیٰ وفات پا گئیں جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے سرائے عالمگیر میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ بروز پیر 28 اگست 2017ءکو بعداز نماز ظہر دن دو بجے ادا کی جائے گی۔
وزارت اطلاعات کے جوائنٹ سیکرٹری ظہور احمد برلاس کی اہلیہ ٰ وفات پا گئیں

مزید خبریں