اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے ایل او سی کا دورہ کیا، کور کمانڈر کو ایل او سی پر بھارتی فائرنگ کے بارے میں بریفنگ دی گئی، کور کمانڈر نے بھارتی فوج کی فائرنگ کے جواب میں پاک فوج کی موثر کارروائی کو سراہا۔پیر کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی …
کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا ایل او سی کا دورہ، بھارتی فائرنگ کے بارے میں بریفنگ دی گئی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے ایل او سی کا دورہ کیا، کور کمانڈر کو ایل او سی پر بھارتی فائرنگ کے بارے میں بریفنگ دی گئی، کور کمانڈر نے بھارتی فوج کی فائرنگ کے جواب میں پاک فوج کی موثر کارروائی کو سراہا۔پیر کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی نے کہا کہ کشمیری بھائیوں کے تحفظ کے لئے پاک فوج بھرپور جوابی کارروائی جاری رکھے گی۔ بھارتی فوج نے پونا اور تتہ پانی سیکٹروں میں معصوم شہریوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی تھی۔








