آئیسکو کا عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نے ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے (آج )منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل …

اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نے ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے (آج )منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ آئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔اسلام آباد سرکل میں صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک سپر مارکیٹ، جی۔8، ہائی وے، آزاد شہید، اقبال ٹاؤن، کرپہ، آبپارہ، اسلام آباد کلب۔I، سی ڈی اے پمپ، فلٹریشن پلانٹ، آرچرڈ سکیم، ایف ٹین ٹو ، ج نائن ون ، انٹرنیشنل اسکول، پی ٹی وی۔II، آئی ٹین ون ، جی تیرہ فور ، درگاہ، ٹریٹ، گالف سٹی، ٹی اینڈ ٹی، بہارہ کہو 1 اور 2، پارک ویو، ٹی ڈی سی پی، ایم سی ایم، گھڑیال، اپر ٹوپا، پتریاٹہ، پی اے ایف فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل میں سید پور روڈ، فیض آباد، شکریال، نورا روڈ، سروس روڈ، گنگال، آفندی کالونی، ڈھوک حکمداد، لیاقت باغ، کمیٹی چوک، گلشن آباد، جامع مسجد، جناح روڈ، اقبال روڈ، قائد آباد، اصغر مال، مدینہ کالونی، کیانی روڈ، پشاور روڈ، امیر حمزہ کالونی، زرقون ہائٹس، اظہرآباد، پنڈ ہون، موہن پورہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل میں کشمیر روڈ، ٹیپو روڈ، رحمت آباد۔I اور II، این پی ایف۔I، مری بروری، ہمایوں۔1، کلیال، گلستانِ فاطمہ، قریشی آباد، آر اے بازار، چاہان، رینجر کمپلیکس، اولڈ روات، کہوٹہ سٹی۔II، خواجہ، فضل احمد شہید، پنجاڑ، چوک پنڈوری، مندرہ۔II، پنڈ جاتلہ، بھیر کلیال، نشانِ حیدر، ماہوٹا، نیو راوت، اے او ڈبلیو ایچ ایس، اسپارکو، سی ڈبلیو او، جیل پارک، کوٹ جبی ، مکہ چوک، بوستان خان فیڈرز، اٹک سرکل میں بھوی گر، سالارگاہ، دھریک، ملٹی آرچرڈ، شاہ اللہ دتہ، ڈبل سرکٹ، سرائے خربوزہ ڈبل سرکٹ، پنجاب اسمال انڈسٹری، این بلاک، مکس انڈسٹری، گھڑی افغانہ، پور میانہ، احمد نگر، اسلام پورہ، حضرو، دریا شریف، گوندل، گھورگھشٹی، تین میلہ، اٹک کینٹ، شادی خان ڈی/سی، سرکہ ڈی/سی، سٹی، عظیم شہید، جھنگ، پنڈ سلطانی، جن۔1، محفوظ شہید، دھرنل، گھگن، مائرہ شریف، مقصود شہید فیڈرز،چکوال سرکل میں تھرپل، بلکسر، آراے بازار، مرید، مین بازار، ڈیرہ مسلم، ڈھوڈیال رورل، شاہ پور سیداں، چکرال، بشارت، راول، کٹاس، احمد آباد، کے ایس مائنز، جلالپور، دھرنکہ، جی پی او چوک، مدینہ ٹاؤن، ملکوال، مورٹ، ڈھولر، موگلا، بدھیال، پٹوالی، ساغر پور، عبداللہ پور، سی ڈبلیو او فیڈرز۔جہلم سرکل میں بلال ٹاؤن، زبیر شہید، ایف۔3 (گل افشاں)، شکریلا، شمس آباد، چھپراں، ایف-8 سول لائن، ایف-6 مشین محلہ، اکرم شہید، پکھوال، دینہ-3 (روہتاس)، گڈاری، بھگوال، نیو چکیاں، چھوٹالا، ممتاز شہید، دینہ۔4 (سٹی)، کرولی، سوہاوہ کچہری، چھپر شریف، تھکرا، کنگر تھاٹھی فیڈرز میں بجلی بند رہے گی۔ جی ایس او سرکل میں صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک آفندی کالونی، سید پور روڈ، فیض آباد، صادق آباد، نور محمد روڈ، ڈھوک کھبہ، ملک آباد، کرکٹ اسٹیڈیم، جی بلاک، این بلاک، اسمال انڈسٹریز۔1، ملٹی آرچرڈ، مکس انڈسٹریز، جھنگی سیداں ، واہ جنرل، ہسپتال، عقل گھر، ڈھوڈیال سٹی، اسلام گھر فیڈرز جبکہ صبح 11 بجے سے دوپہر ایک بجے تک ماڈل ٹاؤن، اے بلاک، آئی بلاک، کوہستان انکلیو، کاشف گل، بھراما سٹی آرکیڈ، برباقی فیڈرز اور گرد و نواح کے علاقوں میں بجلی بند رہے گی۔ آئیسکو انتظامیہ بجلی کی عارضی بندش پر اپنے صارفین سے معذرت خواہ ہے۔ مقررہ وقت سے پہلے کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی فراہمی شیڈول سے قبل بھی بحال کی جا سکتی ہے۔

مزید خبریں