اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):وزارت نجکاری نے پی آئی اے سی ایل کی بولی کے عمل میں شرکت پر ایئر بلیو سے اظہار تشکر کیا ہے۔ وزارت نجکاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ ہم نجکاری کے عمل میں آپ کی مصروفیت اور عزم کی تعریف کرتے ہیں۔پوسٹ میں وزارت نجکاری، ایئر بلیو، پی آئی اے سی ایل، پی آئی اے، نجکاری، پاکستان، …
وزارت نجکاری کا پی آئی اے سی ایل کی بولی کے عمل میں شرکت پر ایئر بلیو سے اظہار تشکر

مزید خبریں
اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):وزارت نجکاری نے پی آئی اے سی ایل کی بولی کے عمل میں شرکت پر ایئر بلیو سے اظہار تشکر کیا ہے۔ وزارت نجکاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ ہم نجکاری کے عمل میں آپ کی مصروفیت اور عزم کی تعریف کرتے ہیں۔پوسٹ میں وزارت نجکاری، ایئر بلیو، پی آئی اے سی ایل، پی آئی اے، نجکاری، پاکستان، ایوی ایشن اور سرمایہ کاری کیلئے پیش ٹیگز بھی شیئر کئے گئے۔







