نیویارک ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) امریکا کی نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک وینس ولیمز اور امریکا کی ہی سلونی سٹیفنز کی فتوحات کا سلسلہ برقرار، یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا اور لٹویا کی اناستاسیجا سیواستووا کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔
یو ایس اوپن ٹینس، وینس ولیمز ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

مزید خبریں