شہید بینظیر بھٹو کی آج18 ویں برسی منائی جا رہی ہے ، ملک بھر سے پی پی پی کے ہزاروں کارکنان گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں

سکھر۔ 27 دسمبر (اے پی پی):شہید بینظیر بھٹو کی آج 18 ویں برسی منائی جا رہی ہے ، سکھر اور دیگر شہروں سے بڑے عوامی قافلے گڑھی خدا بخش روانہ ہو رہے ہیں ۔ پی پی پی کی بڑی شخصیات بھی گڑھی خدا بخش پہنچ رہی ہیں ، جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں۔ بینظیر بھٹو 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے کونوینٹ آف جیززایند …

سکھر۔ 27 دسمبر (اے پی پی):شہید بینظیر بھٹو کی آج 18 ویں برسی منائی جا رہی ہے ، سکھر اور دیگر شہروں سے بڑے عوامی قافلے گڑھی خدا بخش روانہ ہو رہے ہیں ۔ پی پی پی کی بڑی شخصیات بھی گڑھی خدا بخش پہنچ رہی ہیں ، جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں۔

بینظیر بھٹو 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے کونوینٹ آف جیززایند میری کراچی گرامر سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی جبکہ ہارورڈ اور آکسفورڈ وہ درسگاہیں ہیں، جہاں سے بی بی نے پولیٹیکل سائنس اور بین الاقوامی قوانین میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔

مزید خبریں