لاہور، سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور۔2جنوری (اے پی پی):لاہور کے علاقے اچھرہ میں سی سی ڈی کوتوالی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت فیضان باکسر کے نام سے ہوئی ہے، سی سی ڈی کی ٹیم ملزم کو نشاندہی کیلئے شیخوپورہ لے جا رہی تھی، ملزم کے ساتھیوں کی فائرنگ سے فیضان باکسر ہلاک ہوگیا۔ ترجمان ملزم کے خلاف قتل، ڈکیتی اور راہزنی کے …

لاہور۔2جنوری (اے پی پی):لاہور کے علاقے اچھرہ میں سی سی ڈی کوتوالی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت فیضان باکسر کے نام سے ہوئی ہے، سی سی ڈی کی ٹیم ملزم کو نشاندہی کیلئے شیخوپورہ لے جا رہی تھی، ملزم کے ساتھیوں کی فائرنگ سے فیضان باکسر ہلاک ہوگیا۔ ترجمان ملزم کے خلاف قتل، ڈکیتی اور راہزنی کے متعدد مقدمات درج ہیں۔