مارٹینا ہنگس نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا

نیویارک ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) سوئس سٹار مارٹینا ہنگس نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا، ہنگس اور ان کی تائیوان کی جوڑی دار چن ینگ جین نے فیصلہ کن معرکے میں لوسی ہراڈیکا اور کیٹرینا سینیا کووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی کو شکست دی۔

Leave a Reply