امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو فلوریڈا کا دورہ کرکے نقصانات کا جائزہ لیں گے

میامی ۔ 13 ستمبر (اے پی پی)امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان ارما سے ہلاکتوں کی تعداد12 ہوگئیں۔ امریکی ادارے ایمرجنسی منیجمنٹ کے فلوریڈا ڈویژن کے سربراہ البرٹو موسکوزو نے ایک بیان میں کہا کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور سڑکیں اور گلیاں صاف کی جارہی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات کو ریاست فلوریڈا کا دورہ کر کے ارما سے …

میامی ۔ 13 ستمبر (اے پی پی)امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان ارما سے ہلاکتوں کی تعداد12 ہوگئیں۔ امریکی ادارے ایمرجنسی منیجمنٹ کے فلوریڈا ڈویژن کے سربراہ البرٹو موسکوزو نے ایک بیان میں کہا کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور سڑکیں اور گلیاں صاف کی جارہی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات کو ریاست فلوریڈا کا دورہ کر کے ارما سے نقصانات کا خود جائزہ لیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply