رملہ ۔ 13 ستمبر (اے پی پی)دس لاکھ فلسطینی طلبہ کی جانب سے تحریر کردہ ایک خط اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریش کو ارسال کرنے کےلئے صدر محمود عباس کے سپرد کیا گیا ہے۔ترک خبر رساںا دارے کے مطابق صدر عباس نے کہا کہ یہ خط ہماری عوام کی آزادی و خود مختاری کی خواہش کا علمبردار ہے ۔یاد رہے کہ فلسطین کی وزارت تعلیم نے گزشتہ ماہ …
دس لاکھ فلسطینی طلبہ کا آزادی کے لیے اقوام متحدہ کے نام خط
رملہ ۔ 13 ستمبر (اے پی پی)دس لاکھ فلسطینی طلبہ کی جانب سے تحریر کردہ ایک خط اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریش کو ارسال کرنے کےلئے صدر محمود عباس کے سپرد کیا گیا ہے۔ترک خبر رساںا دارے کے مطابق صدر عباس نے کہا کہ یہ خط ہماری عوام کی آزادی و خود مختاری کی خواہش کا علمبردار ہے ۔یاد رہے کہ فلسطین کی وزارت تعلیم نے گزشتہ ماہ آزادی فلسطین کی کوششو ں کے تناظر میں اس مہم کے آغاز کی اجازت دی تھی۔









