وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئرمین پی ٹی وی عطاءالحق قاسمی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئرمین پی ٹی وی عطاءالحق قاسمی نے بدھ کو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران چیئرمین پی ٹی وی نے وزیر اعظم کو قومی ادارے کے امور کار کے بارے میں بریفنگ دی۔

Leave a Reply