اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):وزیر مملکت /وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے نیدرلینڈز کے پاکستان میں سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے جمعرات کو یہاں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جن میں میڈیا، ڈیجیٹل میڈیا اور عالمی میڈیا کے ارتقائی رجحانات شامل تھے۔
وزیر مملکت فہد ہارون سے نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ کی ملاقات

مزید خبریں