سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی سپیکر قومی سردار ایاز صادق سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے سپیکر قومی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران سپیکر نے کہا کہ پاکستان اپنے برادر اسلامی ملک کے ساتھ تعلقات کو مزید اچھے اور خوشگوار دیکھنے کا خواہاں …

اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے سپیکر قومی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران سپیکر نے کہا کہ پاکستان اپنے برادر اسلامی ملک کے ساتھ تعلقات کو مزید اچھے اور خوشگوار دیکھنے کا خواہاں ہے،مسلم اُمہ کے مسائل کے حل کے لیے اُمت مسلمہ کو متحدہونے کی ضرورت ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply