تنازعہ کشمیر ایک انسانی مسئلہ ہے جسے مذاکرات کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے

سرینگر ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر قطعی طور پر ایک انسانی مسئلہ ہے جسے مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply