ڈھاکہ ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) ایران کے وفد نے میانمار سے جان بچاکر بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کے کیمپوں کا دورہ کیا اورپناہ گزینوں سے ملاقات کی۔ارنا نیوز ایجنسی کے مطابق میانمار کی فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے حملوں سے جان بچاکر بنگلہ دیش آنے والے میانمار کے مسلمانوں کی حالت زار کا قریب سے مشاہدہ اور انہیں ہرممکن مدد پہنچانے کی غرض سے ایران …
ایرانی وفد کا بنگلہ دیش میںمیانمار کے پناہ گزین مسلمانوں کے کیمپوں کا دورہ
مزید خبریں
ڈھاکہ ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) ایران کے وفد نے میانمار سے جان بچاکر بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کے کیمپوں کا دورہ کیا اورپناہ گزینوں سے ملاقات کی۔ارنا نیوز ایجنسی کے مطابق میانمار کی فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے حملوں سے جان بچاکر بنگلہ دیش آنے والے میانمار کے مسلمانوں کی حالت زار کا قریب سے مشاہدہ اور انہیں ہرممکن مدد پہنچانے کی غرض سے ایران سے روانہ کئے گئے وفد نے بنگلہ دیش کی سرحد کے اندر پناہ گزیں کیمپوں کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت نائب وزیرخارجہ ابراہیم رحیم پور کررہے ہیں۔








