صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی پاک بحر یہ کے گوادر سے تقریبا 1500 کلومیٹر دور کھلے سمندر میں کامیاب ریسکیو آپریشن کی تعریف

اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک بحر یہ کے گوادر سے تقریبا 1500 کلومیٹر دور کھلے سمندر میں کامیاب ریسکیو آپریشن کو سراہا اورے پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس معاون اور تبوک کی پیشہ ورانہ مہارت اور فوری اقدام کو خراج تحسین پیش کیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاک بحریہ نے …

اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک بحر یہ کے گوادر سے تقریبا 1500 کلومیٹر دور کھلے سمندر میں کامیاب ریسکیو آپریشن کو سراہا اورے پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس معاون اور تبوک کی پیشہ ورانہ مہارت اور فوری اقدام کو خراج تحسین پیش کیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاک بحریہ نے سمندر میں انسانی زندگی کے تحفظ کے لیے قومیت سے بالاتر ہو کر اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔