گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سےسابق صوبائی وزیر اجمل خان وزیر کی ملاقات

اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سےسابق صوبائی وزیر اجمل خان وزیر نے ملاقات کی ۔ہفتہ کوگورنر ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں صوبہ میں امن و امان کی صورتحال ، گڈ گورننس کے فقدان ، صوبہ کے حقوق کے لیئے سیاسی جماعتوں نے اتحاد و کردار پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔