میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوے چار روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوے چار روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے اسلام آباد پہنچنے پر وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (مشرقی ایشیا و بحرالکاہل ڈویژن) اور میانمار کے سفارت خانے کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں مدد گار ہو گا۔