بیجنگ۔27جنوری (اے پی پی):برطانیہ کے وزیر اعظم کیر سٹارمر 28 جنوری کو چین کا چار روزہ دورہ کریں گے ۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بتایاکہ برطانیہ کے وزیر اعظم کیر سٹارمرچین کے وزیرِاعظم لی چیانگ کی دعوت پر 28 جنوری کو چین کا چار روزہ دورہ کریں گے ۔ ان کا یہ دورہ 31 جنوری تک ہو گا۔
برطانوی وزیر اعظم 28 جنوری سے چین کا چار روزہ دورہ کریں گے

مزید خبریں