نیوزی لینڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افراد ہلاک

ویلنگٹن ۔28جنوری (اے پی پی):نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن مین ایک ہیلی کاپٹر گر گت تباہ ہو نے کے باعث دو افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا کے مطابق پولیس نے بتایاکہ ایک خودکار کریش الرٹ کے ذریعے حادثے کی اطلاع موصول ہوئی۔ جاں بحق افراد میں پائلٹ اور ہیلی کاپٹر کا واحد مسافر شامل ہیں۔ لاشوں کی بازیابی اور حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا عمل جاری ہے۔  