اسلام آباد۔28جنوری (اے پی پی):ایف بی آر کے ماتحت تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز اور آر ٹی اوز ہفتہ کے روز کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر کی جانب سے بدھ کو یہاں جاری بیان کے مطابق ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایف بی آر نے ہدایت جاری کی ہے کہ تمام بڑے ٹیکس دفاتر ، درمیانے ٹیکس دفاتر، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر …
ایف بی آر کے ماتحت تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز اور آر ٹی اوز ہفتہ کے روز کھلے رہیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔28جنوری (اے پی پی):ایف بی آر کے ماتحت تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز اور آر ٹی اوز ہفتہ کے روز کھلے رہیں گے۔
ایف بی آر کی جانب سے بدھ کو یہاں جاری بیان کے مطابق ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایف بی آر نے ہدایت جاری کی ہے کہ تمام بڑے ٹیکس دفاتر ، درمیانے ٹیکس دفاتر، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر اور علاقائی ٹیکس دفاتر ہفتہ(31 جنوری 2026ء) کو کھلے رہیں گے۔
یہ دفاتر 31 جنوری 2026ء کو محصولات، ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کی وصولی کے لیے معمول کے مطابق کام کریں گے۔







