لاہور۔2فروری (اے پی پی):لاہور میں سابق بین الاقوامی سکواش کھلاڑی سجاد منیر انتقال کر گئے۔ مرحوم نے کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دیں اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال قائم کی۔نماز جنازہ سوموار کی شام پانچ بجے سینٹ جان پارک کینٹ لاہور میں ادا کی جائے گی، جس میں دوست احباب، رشتہ دار اور کھیل کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔ مرحوم کے …
سابق بین الاقوامی سکواش کھلاڑی سجاد منیر انتقال کر گئے

مزید خبریں
لاہور۔2فروری (اے پی پی):لاہور میں سابق بین الاقوامی سکواش کھلاڑی سجاد منیر انتقال کر گئے۔ مرحوم نے کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دیں اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال قائم کی۔نماز جنازہ سوموار کی شام پانچ بجے سینٹ جان پارک کینٹ لاہور میں ادا کی جائے گی، جس میں دوست احباب، رشتہ دار اور کھیل کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔ مرحوم کے انتقال پر کھیل کے حلقوں میں گہرا دکھ اور افسوس پایا جا رہا ہے۔








