سرینگر ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے حالیہ خطاب جس میں انہوں نے تنازعہ کشمیر سمیت تمام اہم مسائل کوجرات مندی سے اجاگر کیا ہے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم پاکستان کا خطاب کشمیر کی امنگوں کے مطابق حق وصداقت پر مبنی تھا۔
سیدعلی گیلانی کا وزیر اعظم پاکستان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کاخیرمقدم

مزید خبریں