26.6 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجنوبی کوریا اور امریکا کے درمیان دفاعی مذاکرات رواں ہفتے ہو ں...

جنوبی کوریا اور امریکا کے درمیان دفاعی مذاکرات رواں ہفتے ہو ں گے

- Advertisement -

سیﺅل۔ 25 ستمبر (اے پی پی)جنوبی کوریا اور امریکا کے درمیان دفاعی مذاکرات رواں ہفتے منعقد ہو ں گے۔جنوبی کورین وزارت دفاع کی جانب سے پیر کو جاری ایک بیان کے مطابق جنوبی کوریا اور امریکا کے دفاعی وفود کے درمیان مشاورتی سطح کے مذاکرات (کے آئی ڈی ڈی)کا بارھواں دور جمعرات کو دارلحکومت سیﺅل میں شروع ہو گا جو کہ جمعہ کو بھی جاری رہے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70996

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں