39.9 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکردستان میں ریفرنڈم کرانے والے عناصر افراتفری، فساد اور دیگر سنگین نتائج...

کردستان میں ریفرنڈم کرانے والے عناصر افراتفری، فساد اور دیگر سنگین نتائج کے ذمہ دار ہوں گے، عراقی وزیراعظم

- Advertisement -

بغداد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ کردستان میں ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ غیرآئین، غیر دستوری، عالمی برادری اور خطے کے ممالک کی مرضی کے خلاف ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں حیدر العبادی نے کہا کہ کردستان میں عیلحدگی کے لیے ریفرنڈم سے عراقی اور کرد شہریوں کی زندگیوں کے لیے ایک نیا خطرہ بن سکتا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71112

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں