- Advertisement -
دبئی ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران امارات عرب کے نائب صدر، وزیراعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم سے انتہا پسندی، تعصب اور خطے کی اقوام میں نفرت سے نمٹنے کے عزم پرتفصیلی بات چیت کی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71114
- Advertisement -