اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بنک نے تجارت اور رابطوں کے فروغ کیلئے پاکستان کو 800ملین ڈالر مالی معاونت کی منظوری دیدی ہے۔ بنک کی طرف سے یہاں جاری بیان کے مطابق بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے علاقائی رابطوں اور وسطی ایشیاءعلاقائی اقتصادی تعاون(کاریک) میں تجارت کے فروغ کے ضمن میں پاکستان کیلئے کئی قسطوں پرمشتمل مالی معاونت( ایم ایم ایف) کی منظوری دیدی …
ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کو 800ملین ڈالر مالی معاونت کی منظوری دیدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بنک نے تجارت اور رابطوں کے فروغ کیلئے پاکستان کو 800ملین ڈالر مالی معاونت کی منظوری دیدی ہے۔ بنک کی طرف سے یہاں جاری بیان کے مطابق بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے علاقائی رابطوں اور وسطی ایشیاءعلاقائی اقتصادی تعاون(کاریک) میں تجارت کے فروغ کے ضمن میں پاکستان کیلئے کئی قسطوں پرمشتمل مالی معاونت( ایم ایم ایف) کی منظوری دیدی ہے۔







