اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سینئر سیاستدان زعیم قادری کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور زعیم قادری کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ …
وزیر داخلہ محسن نقوی کا زعیم قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سینئر سیاستدان زعیم قادری کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور زعیم قادری کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطافرمائے۔








