قاہرہ ۔16فروری (اے پی پی):مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے لتھوانیا کے یومِ آزادی کے موقع پر لتھوانیا کے صدر گیتاناس ناؤسیدا کو تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ایوانِ صدر کے مطابق صدر السیسی نے اپنے پیغام میں لتھوانیا کی حکومت اور عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔صدر نے اس موقع پر صدارتی سیکریٹری حسام زعتر کو لتھوانیا کے سفارت خانے جا کر مبارکباد پیش کرنے کی بھی …
مصر کے صدر کا لتھوانیا کے یومِ آزادی کے موقع پر لتھوانیا کے صدر کے نام پیغام

مزید خبریں
قاہرہ ۔16فروری (اے پی پی):مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے لتھوانیا کے یومِ آزادی کے موقع پر لتھوانیا کے صدر گیتاناس ناؤسیدا کو تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ایوانِ صدر کے مطابق صدر السیسی نے اپنے پیغام میں لتھوانیا کی حکومت اور عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔صدر نے اس موقع پر صدارتی سیکریٹری حسام زعتر کو لتھوانیا کے سفارت خانے جا کر مبارکباد پیش کرنے کی بھی ہدایت کی۔








