- Advertisement -
نئی دہلی ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) بھارت کی عدالتوںنے جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماءشبیر احمد شاہ کی جوڈیشل حراست میں میں 13اکتوبر تک جبکہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے گرفتار کئے گئے سات دیگر حریت رہنماﺅں کے جوڈیشل ریمانڈ میں17اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71433
- Advertisement -