33.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومتجارتی خبریںایشیائی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان

- Advertisement -

ٹوکیو۔ 28 ستمبر (اے پی پی) ایشیا کی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو مندی کا رجحان رہا۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈکس آف ایشیا پیسیفک شئیرز ایکس جاپان0.4 فیصد کم رہے۔ وال سٹریٹ میں تیزی کے اثرات ٹوکیو سٹاک ایکسچینج پر بھی مرتب ہوئے جہاں نکی 225 انڈکس اور ٹاپکس انڈکس میں 0.3فیصد اضافہ ہوا۔ ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج کا ہینگ سینگ انڈکس 0.31 یا 86.21 پوائنٹس اضافے میں رہا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71493

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں