رمضان المبارک کے دوران اپنے اردگرد موجود سفید پوش طبقے کا خاص خیال رکھیں،محمد حنیف عباسی

اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران اپنے اردگرد موجود سفید پوش طبقے کا خاص خیال رکھیں۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغاز پر اپنے پیغام میں انہوں نے دُعا کی کہ یہ بابرکت مہینہ پاکستان اور تمام دنیا میں امن و سلامتی کا پیغام لے کر آئے۔

اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے دوران اپنے اردگرد موجود سفید پوش طبقے کا خاص خیال رکھیں۔

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغاز پر اپنے پیغام میں انہوں نے دُعا کی کہ یہ بابرکت مہینہ پاکستان اور تمام دنیا میں امن و سلامتی کا پیغام لے کر آئے۔