ڈی جی ایف آئی اے سے ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کی ملاقات

اسلام آباد۔19فروری (اے پی پی):ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)ڈاکٹر عثمان انور سےڈپٹی ڈائریکٹر لیگل کے عہدے پر ترقی پانے والے ایف آئی اے افسران نے ملاقات کی ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے نےان افسران کو مبارکباد دیتے ہوئے پیشہ ورانہ دیانتداری، قانون کی بالادستی اور عوامی خدمت کے عزم کو مزید مضبوط بنانے کی ہدایت کی ۔

اسلام آباد۔19فروری (اے پی پی):ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)ڈاکٹر عثمان انور سےڈپٹی ڈائریکٹر لیگل کے عہدے پر ترقی پانے والے ایف آئی اے افسران نے ملاقات کی ۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے نےان افسران کو مبارکباد دیتے ہوئے پیشہ ورانہ دیانتداری، قانون کی بالادستی اور عوامی خدمت کے عزم کو مزید مضبوط بنانے کی ہدایت کی ۔