اسلام آباد۔19فروری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے چار دہشت گردوں کی ہلاکت پر فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات کو سراہا ہے …
صدر مملکت آصف علی زرداری کالکی مروت میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

مزید خبریں
اسلام آباد۔19فروری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے چار دہشت گردوں کی ہلاکت پر فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات کو سراہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عزمِ استحکام کے وژن کے تحت سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انتھک جدوجہد قابلِ تحسین ہے ۔








