نیویارک ۔ 30 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے کہا کہ میانمار کے دورے کا فیصلہ موسمی حالات کی وجہ سے منسوخ کردیاگیا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے پریس کانفرنس میںبتایا کہ ادارے نے میانمار کے جس دورے کا فیصلہ کیا تھا اسے موسمی حالات کی وجہ سے منسوخ کیا جا رہا ہے۔
موسمی حالات کی وجہ سے اقوام متحدہ کے مشن کا میانمار کا دورہ منسوخ کر دیا گیا

مزید خبریں