جدہ ۔ 02 اکتوبر(اے پی پی) سعودی عرب میں ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد بعض سعودی خواتین نے گاڑیوں کی ڈرائیونگ سیکھنا شروع کردی جبکہ بعض خواتین اپنے والدین ، بھائیوں اور بیٹوں کی مددسے ڈرائیونگ سیکھنے میں مصروف ہیں اور گاڑیوں کے پرزوں، سٹیئرنگ اور گیئرز وغیرہ کے متعلق معلومات بھی لے رہی ہیں۔
اجازت ملنے کے بعد سعودی خواتین نے ڈرائیونگ سیکھنا شروع کر دی

مزید خبریں