لاہور،مقامی مارکیٹ میں پھلوں کے نرخ

لاہور ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی)لاہور کی مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو (پہاڑی) 91 سے 95 روپے‘ سیب کالا کلو (میدانی) 67 تا 70 روپے‘ کیلا(اول) 63سے 65 روپے فی درجن اور امرود38سے 40 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح آڑو87تا 90 روپے‘ کھجور ایرانی 125 سے 130 روپے اورانارقندھاری116 سے120 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

Leave a Reply