ترک صدر رجب طیب اردوان کا امریکا میں میوزک کنسرٹ کے دوران ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت

انقرہ ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں میوزک کنسرٹ کے دوران ہونے والے مسلح حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہا کہ ہم لاس ویگاس میں پیش آنے والے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply