شمالی عراق کا ریفرنڈم طبقاتی خلیج پیدا کرے گا، ترک صدر

انقرہ ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان نے شمالی عراقی انتظامیہ کے ریفرنڈم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے میں امن و کی صورتحال مزید متاثر ہو گی۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے بر سر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی کے ہفتہ وار گروپ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شمالی عراقی انتظامیہ ہوش کے ناخن …

انقرہ ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان نے شمالی عراقی انتظامیہ کے ریفرنڈم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے میں امن و کی صورتحال مزید متاثر ہو گی۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے بر سر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی کے ہفتہ وار گروپ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شمالی عراقی انتظامیہ ہوش کے ناخن لے ورنہ دیر ہو جائے گی۔ ا

مزید خبریں

Leave a Reply