تہران ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) ایران کا سرکاری دورہ کرنے والے ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلوصی آکار کی صدر حسن روحانی سے تہران میںملاقات ہوئی ہے ۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر ایرانی صدر روحانی نے کہا کہ آج دونوں ممالک سیاسی، اقتصادی اور بین الاقوامی تعلقات کے معاملے میں اپنا مقام رکھتے ہیں۔
ایران اور ترکی کو باہمی تعاون کو فروغ دینا چاہیے، صدر روحانی

مزید خبریں