کشمیری بھارتی اوچھے ہتھکنڈوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق کو مضبوط بنائیں، سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ علاقے کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی اور جابرانہ قبضے کی وجہ سے کشمیری انتہائی مشکلات کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply