برلن۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) یوم اتحاد جرمنی کی ستائیسویں سالگرہ کے موقع پر وفاقی جرمن صدر فرانک والٹر سٹین مائر نے کہا کہ جرمنی میں آج ماضی کی دیوار برلن کی جگہ اجنبیت اور ناامیدی کی دیواریں کھڑی ہو چکی ہیں۔
دیوار برلن کے بعد اجنبیت اور ناامیدی کی دیواروںکو بھی گرانے کی ضرورت ہے ، جرمن صدر

مزید خبریں